نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر جرمن چانسلر انگلا مرکل کے ساتھ رویے کے تعلق سے میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہیں۔ دنیا کے مختلف مشہور رہنماؤں کے ساتھ ملاقات میں ہاتھ ملنے کے اپنے انداز کو لے کر خبروں میں رہنے والے ٹرمپ نے مرکل کی ہاتھ ملانے کی گزارش کو بالکل نظر انداز کر دیا۔
وائٹ ہاؤس میں واقع اوول آفس ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سیکورٹی کے حوالے سے نیا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف صدر کی حفاظت کرنے والی ایجنسی خفیہ سروس کے سابق اہلکار نے کیا ہے۔ الوقت - امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سیکورٹی کے حوالے سے نیا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف صدر کی حفاظت کرنے والی ایجنسی خفیہ سروس کے سابق اہلکار نے کیا ہے۔
خفیہ سروس ک ...
امریکی فوجی عراق میں موجود رہیں گے۔ الوقت - عراقی عوام اور اس ملک کے حکام کی مخالفت کے باوجود امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکی فوجی عراق میں موجود رہیں گے۔
الميادين ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی سے ملاقات میں کہا کہ ہمارے ...
امریکی صدر حفظان صحت بل کو پاس نہیں کرا سکے۔ مناسب حمایت نہ ملنے کی وجہ سے بل واپس لے لیا گیا۔ الوقت - امریکی صدر حفظان صحت بل کو پاس نہیں کرا سکے۔ مناسب حمایت نہ ملنے کی وجہ سے بل واپس لے لیا گیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس سے وہ بہت مایوس ہیں۔ اس بات کو ٹرمپ کے لئے ایک جھٹکے کے طور پر دیکھا جا رہ ...
امریکی خفیہ سروس نے یہاں سیکورٹی بڑھا دی۔ اس دوران صدر ٹرمپ وائٹ ہاؤس کے اندر ہی تھے۔ امریکی خفیہ سروس نے بتایا کہ ایک مشتبہ کو گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک شخص نے دعوی کیا تھا کہ اس کے پاس بم ہے۔
جب مشتبہ پیکٹ ملنے کی اطلاع ملی، تب ڈونالڈ ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پنس وائٹ ہاؤس کے ا ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چینی صدر شی جنپنگ کے ساتھ ملاقات میں وہ شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کا مسئلہ اٹھائیں گے۔
ٹرمپ نے کہا کہ وہ صدر جنپنگ کا بہت احترام کرتے ہیں اور چین کا بھی بہت احترام کرتے ہیں۔
اگرچہ ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر چین پيونگ يانگ پر اپنے اثر و رسوخ کا استعمال نہی ...
امریکی، یورپی اور عرب حکام نے واشنگٹن پوسٹ کو بتایا کہ یہ خفیہ میٹنگ متحدہ عرب امارات کی ثالثی سے ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب سے کچھ دن پہلے جزیرہ شیلز میں منعقد ہوئی اور اس میں روس کو اس بات کے لئے آمادہ کرنے کی کوشش کی گئی کہ وہ ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو کم کر لے۔
ان حکام نے اپنا نام ظاہ ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیرس نے بھی پاک - ہندوستان تعلقات میں بہتری کے لئے ثالثی کی پیشکش کی تھی جس کا ہم نے خیر مقدم کیا تھا۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان خود دہشت گردی کا شکار ہے جس میں ہندوستان کا بہت بڑا ہاتھ ہے اور اس کا جیتا جا ...
امریکی صدر نے کہا کہ میں دنیا کے تمام مہذب ممالک سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ شام میں قتل اور خونریزی کے خاتمے کے لئے آگے آئیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ کی قومی سلامتی اور اہم مفادات کی حفاظت کے لئے شام پر میزائل حملے کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بشار اسد نے شام کے لوگوں کے قتل عام کے لئے سرین گیس کا ا ...
امریکی کانگریس کی اجازت کے بغیر کیا گیا ہے۔
اس میزائل حملے کے لئے بحیرہ روم میں تعینات امریکی جنگی بیڑوں کو استعمال کیا گیا اور ان کے ذریعے سے یہ میزائل فائر کئے گئے۔ امریکہ نے اس حملے کے لئے خان شیخون نامی علاقے پر کیمیائی حملے کو بہانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ یہ کیمیائی حملہ شام کے صدر بشار ...